فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 36
رَبِّ اِنَّهُنَّ اَضْلَلْنَ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ١ۚ فَمَنْ تَبِعَنِیْ فَاِنَّهٗ مِنِّیْ١ۚ وَ مَنْ عَصَانِیْ فَاِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿36﴾
- رَبِّاے میرے رب
- اِنَّهُنَّبیشک وہ
- اَضْلَلْنَانہوں نے گمراہ کیا
- كَثِيْرًابہت
- مِّنَسے
- النَّاسِلوگ
- فَمَنْپس جو۔ جس
- تَبِعَنِيْمیری پیروی کی
- فَاِنَّهٗبیشک وہ
- مِنِّىْمجھ سے
- وَمَنْاور جو۔ جس
- عَصَانِيْمیری نافرمانی کی
- فَاِنَّكَتو بیشک تو
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Fahm-ul-Quran
اے میرے رب ! یقینا انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کردیا جو میرے پیچھے چلے یقیناً وہ مجھ سے ہے اور جس نے میری نافرمانی کی یقیناً تو بخشنے والا اور نہایت مہربان ہے۔ “ (36)