فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 38
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِیْ وَ مَا نُعْلِنُ١ؕ وَ مَا یَخْفٰى عَلَى اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ﴿38﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّكَبیشک تو
- تَعْلَمُتو جانتا ہے
- مَا نُخْفِيْجو ہم چھپاتے ہیں
- وَمَااور جو
- نُعْلِنُہم ظاہر کرتے ہیں
- وَمَااور نہیں
- يَخْفٰىچھپی ہوئی
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- مِنْسے۔ کوئی
- شَيْءٍچیز
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَلَااور نہ
- فِيمین
- السَّمَآءِآسمان
Translation · Fahm-ul-Quran
اے ہمارے رب ! یقیناً تو جانتا ہے جو ہم چھپاتے ہیں اور جو ہم ظاہر کرتے ہیں اور زمین اور آسمان میں اللہ پر کوئی چیز مخفی نہیں ہے۔ “ (38)