فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 43
مُهْطِعِیْنَ مُقْنِعِیْ رُءُوْسِهِمْ لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ١ۚ وَ اَفْئِدَتُهُمْ هَوَآءٌؕ﴿43﴾
- مُهْطِعِيْنَوہ دوڑتے ہوں گے
- مُقْنِعِيْاٹھائے ہوئے
- رُءُوْسِهِمْاپنے سر
- لَا يَرْتَدُّنہ لوٹ سکیں گی
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- طَرْفُهُمْان کی نگاہیں
- وَاَفْئِدَتُهُمْاور ان کے دل
- هَوَآءٌاڑے ہوئے
Translation · Fahm-ul-Quran
اس حال میں کہ دوڑنے والے، اپنے سروں کو اوپر اٹھائے ہوئے ہوں گے، ان کی نگاہ ان کی طرف نہیں پلٹے گی اور ان کے دل اڑے جا رہے ہوں گے۔ “ (43)