فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 39
قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ لَاُزَیِّنَنَّ لَهُمْ فِی الْاَرْضِ وَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ﴿39﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- بِمَآجیسا کہ
- اَغْوَيْتَنِيْتونے مجھے گمراہ کیا
- لَاُزَيِّنَنَّتو میں ضرور آراستہ کروں گا
- لَهُمْان کے لیے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَلَاُغْوِيَنَّهُمْاور میں ضرور گمراہ کروں گا ان کو
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا اے میرے رب ! تو نے مجھے گمراہ کیا ہے، میں ضرور ان کے لیے زمین مزین کروں گا اور میں ان سب کو گمراہ کردوں گا۔ “ (39) ”