فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 50
وَ اَنَّ عَذَابِیْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ﴿50﴾
- وَاَنَّاور یہ کہ
- عَذَابِيْمیرا عذاب
- هُوَوہ (ہی)
- الْعَذَابُعذاب
- الْاَلِيْمُدردناک
Translation · Fahm-ul-Quran
اور بیشک میرا عذاب بھی دردناک ہے۔ “ (50)