فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 53
قَالُوْا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ﴿53﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- لَا تَوْجَلْڈرو نہیں
- اِنَّا نُبَشِّرُكَبیشک ہم تمہیں خوشخبری دیتے ہیں
- بِغُلٰمٍایک لڑکا
- عَلِيْمٍعلم والا
Translation · Fahm-ul-Quran
انہوں نے کہا ڈریئے نہیں، ہم آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی خوشخبری دیتے ہیں۔ “ (53) ”