IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 66

  1. وَ قَضَیْنَاۤ اِلَیْهِ ذٰلِكَ الْاَمْرَ اَنَّ دَابِرَ هٰۤؤُلَآءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِیْنَ﴿66﴾

    1. وَقَضَيْنَآاور ہم نے فیصلہ بھیجا
    2. اِلَيْهِاس کی طرف
    3. ذٰلِكَاس
    4. الْاَمْرَبات
    5. اَنَّکہ
    6. دَابِرَجڑ
    7. هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
    8. مَقْطُوْعٌکٹی ہوئی
    9. مُّصْبِحِيْنَصبح ہوتے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ہم نے اس کی طرف وحی کی کہ ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہی کاٹ دی جائے گی۔ “ (66)
The commentary on this passage starts at ayah 15:61.Read it