فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 68
قَالَ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلَا تَفْضَحُوْنِۙ﴿68﴾
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّکہ
- هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
- ضَيْفِيْمیرے مہمان
- فَلَا تَفْضَحُوْنِپس مجھے رسوا نہ کرو تم
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں، سو مجھے ذلیل نہ کرو۔ “ (68)