فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 70
قَالُوْۤا اَوَ لَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ﴿70﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اَوَکیا
- لَمْ نَنْهَكَہم نے تجھے منع نہیں کیا
- عَنِسے
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Fahm-ul-Quran
انہوں نے کہا کیا ہم نے تجھے لوگوں سے منع نہیں کیا ؟ “ (70) ”