فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 86
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ﴿86﴾
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- هُوَوہ
- الْخَلّٰقُپیدا کرنے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
بیشک آپ کا رب کمال درجے کا پیدا کرنے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے۔ “ (86)