فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 99
وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ۠ع﴿99﴾
- وَاعْبُدْاور عبادت کریں
- رَبَّكَاپنا رب
- حَتّٰىیہانتک کہ
- يَاْتِيَكَآئے آپ کے پاس
- الْيَقِيْنُیقینی بات
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اپنے رب کی عبادت کریں یہاں تک کہ آپ کے پاس یقین آجائے۔ “ (99)