فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 11
یُنْۢبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَ الزَّیْتُوْنَ وَ النَّخِیْلَ وَ الْاَعْنَابَ وَ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿11﴾
- يُنْۢبِتُوہ اگاتا ہے
- لَكُمْتمہارے لیے
- بِهِاس سے
- الزَّرْعَکھیتی
- وَالزَّيْتُوْنَاور زیتون
- وَالنَّخِيْلَاور کھجور
- وَالْاَعْنَابَاور انگور
- وَاور
- مِنْسے۔ کے
- كُلِّہر
- الثَّمَرٰتِپھل (جمع)
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانیاں
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّتَفَكَّرُوْنَغور وفکر کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ تمہارے لیے اس کے ساتھ کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے۔ بیشک اس میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانی ہے جو غوروفکر کرتے ہیں۔ “ (11)