فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 113
وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ﴿113﴾
- وَاور
- لَقَدْ جَآءَهُمْبیشک ان کے پاس آیا
- رَسُوْلٌایک رسول
- مِّنْهُمْان میں سے
- فَكَذَّبُوْهُسو انہوں نے اسے جھٹلایا
- فَاَخَذَهُمُتو انہیں آپکڑا
- الْعَذَابُعذاب
- وَهُمْاور وہ
- ظٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور بلاشبہ ان کے پاس انہی میں سے ایک رسول آیا تو انہوں نے اسے جھٹلا دیا تو انھیں عذاب نے اس حال میں آلیا کہ وہ ظالم تھے۔ “ (113)