IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 127

  1. وَ اصْبِرْ وَ مَا صَبْرُكَ اِلَّا بِاللّٰهِ وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ﴿127﴾

    1. وَاصْبِرْاور صبر کرو
    2. وَمَااور نہیں
    3. صَبْرُكَتمہارا صبر
    4. اِلَّامگر
    5. بِاللّٰهِاللہ کی مدد سے
    6. وَلَا تَحْزَنْاور غم نہ کھاؤ
    7. عَلَيْهِمْان پر
    8. وَلَا تَكُاور نہ ہو
    9. فِيْمیں
    10. ضَيْقٍتنگی
    11. مِّمَّااس سے جو
    12. يَمْكُرُوْنَوہ فریب کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور صبرکیجیے اور نہیں ہے آپ کا صبر مگر اللہ کے لیے اور نہ ان پر غم کرو اور نہ کسی تنگی میں مبتلا ہو، اس سے جو وہ سازشیں کرتے ہیں۔ “ (127)
The commentary on this passage starts at ayah 16:126.Read it