فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 17
اَفَمَنْ یَّخْلُقُ كَمَنْ لَّا یَخْلُقُ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿17﴾
- اَفَمَنْکیا۔ پس جو
- يَّخْلُقُپیدا کرے
- كَمَنْاس جیسا جو
- لَّا يَخْلُقُپیدا نہیں کرتا
- اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا۔ پس تم غور نہیں کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
تو کیا جو وہ پیدا کرتا ہے اس جیسا ہے جو وہ پیدا نہیں کرتا ؟ پھر بھی تم نصیحت حاصل نہیں کرتے۔ “ (17)