فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 20
وَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ لَا یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَؕ﴿20﴾
- وَالَّذِيْنَاور جنہیں
- يَدْعُوْنَوہ پکارتے ہیں
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- لَا يَخْلُقُوْنَوہ پیدا نہیں کرتے
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّهُمْاور وہ (خود)
- يُخْلَقُوْنَپیدا کیے گئے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جن کو وہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کچھ بھی پیدا نہیں کرسکتے اور وہ خود پیدا کیے گئے ہیں۔ “ (20) ”