فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 25
لِیَحْمِلُوْۤا اَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۙ وَ مِنْ اَوْزَارِ الَّذِیْنَ یُضِلُّوْنَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوْنَ۠ع﴿25﴾
- لِيَحْمِلُوْٓاانجام کار وہ اٹھائیں گے
- اَوْزَارَهُمْاپنے بوجھ (گناہ)
- كَامِلَةًپورے
- يَّوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- وَمِنْاور کچھ
- اَوْزَارِبوجھ
- الَّذِيْنَان کے جنہیں
- يُضِلُّوْنَهُمْوہ گمراہ کرتے ہیں
- بِغَيْرِ عِلْمٍعلم کے بغیر
- اَلَاخوب سن لو
- سَآءَبرا
- مَا يَزِرُوْنَجو وہ لاتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
تا کہ وہ قیامت کے دن اپنا بوجھ اٹھائیں اور ان کے بھی بوجھ جنہیں وہ علم کے بغیر گمراہ کرتے رہے۔ خبردار ! برا ہے جو بوجھ وہ اٹھا رہے ہیں۔ “ (25)