فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 29
فَادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ﴿29﴾
- فَادْخُلُوْٓاسو تم داخل ہو
- اَبْوَابَدروازے
- جَهَنَّمَجہنم
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہو گے
- فِيْهَااس میں
- فَلَبِئْسَالبتہ برا
- مَثْوَىٹھکانہ
- الْمُتَكَبِّرِيْنَتکبر کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
بس جہنم کے دروازواں میں داخل ہوجاؤ، تم ہمیشہ اس میں رہنے والے ہو، جو تکبر کرنے والوں کا بد ترین ٹھکانا ہے۔ “ (29)