فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 31
جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ لَهُمْ فِیْهَا مَا یَشَآءُوْنَ١ؕ كَذٰلِكَ یَجْزِی اللّٰهُ الْمُتَّقِیْنَۙ﴿31﴾
- جَنّٰتُباغات
- عَدْنٍہمیشگی
- يَّدْخُلُوْنَهَاوہ ان میں دخل ہوں گے
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے سے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- لَهُمْانکے لیے
- فِيْهَاوہاں
- مَا يَشَآءُوْنَجو وہ چاہیں گے
- كَذٰلِكَایسی ہی
- يَجْزِيجزا دیتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
ہمیشگی کے باغات ہیں، جن میں وہ داخل ہوں گے، ان کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، اس میں ان کے لیے جو چاہیں گے موجود ہوگا۔ اسی طرح اللہ ڈرنے والوں کو جزا دیتا ہے۔ “ (31)