فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 34
فَاَصَابَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿34﴾
- فَاَصَابَهُمْپس انہیں پہنچیں
- سَيِّاٰتُبرائیاں
- مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے کیا (اعمال)
- وَحَاقَاور گھیر لیا
- بِهِمْان کو
- مَّاجو
- كَانُوْاوہ تھے
- بِهٖاس کا
- يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Fahm-ul-Quran
پس ان کے پاس اس کے برے نتائج آپہنچے جو انہوں نے کیا تھا اور انہیں اس چیز نے گھیر لیا جسے وہ مذاق کیا کرتے تھے۔ “ (34)