فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 40
اِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَیْءٍ اِذَاۤ اَرَدْنٰهُ اَنْ نَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ۠ع﴿40﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- قَوْلُنَاہمارا فرمانا
- لِشَيْءٍکسی چیز کو
- اِذَآ اَرَدْنٰهُجب ہم اس کا ارادہ کریں
- اَنْ نَّقُوْلَکہ ہم کہتے ہیں
- لَهٗاس کو
- كُنْہوجا
- فَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
ہمارا کہنا کسی چیز کو کہ جب ہم اس کا ارادہ کرلیں، اس کے سوا کچھ نہیں کہ ہم اسے کہتے ہیں ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے۔ “ (40)