فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 44
بِالْبَیِّنٰتِ وَ الزُّبُرِ١ؕ وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الذِّكْرَ لِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ اِلَیْهِمْ وَ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ﴿44﴾
- بِالْبَيِّنٰتِنشانیوں کے ساتھ
- وَالزُّبُرِاور کتابیں
- وَاَنْزَلْنَآاور ہم نے نازل کی
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- الذِّكْرَیاد داشت (کتاب)
- لِتُبَيِّنَتاکہ واضح کردو
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- مَا نُزِّلَجو نازل کیا گیا
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- وَلَعَلَّهُمْاور تاکہ وہ
- يَتَفَكَّرُوْنَوہ غور وفکر کریں
Translation · Fahm-ul-Quran
واضح دلائل اور کتابیں دے کر۔ اور ہم نے آپ کی طرف نصیحت اتاری، تاکہ آپ لوگوں کے سامنے کھول کر بیان کریں جو کچھ ان کی طرف اتارا گیا ہے اور تاکہ وہ غوروفکر کریں۔ “ (44)