فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 46
اَوْ یَاْخُذَهُمْ فِیْ تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُمْ بِمُعْجِزِیْنَۙ﴿46﴾
- اَوْیا
- يَاْخُذَهُمْانہیں پکڑ لے وہ
- فِيْمیں
- تَقَلُّبِهِمْان کو چلتے پھرتے
- فَمَاپس نہیں
- هُمْوہ
- بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
یا وہ انہیں ان کے چلنے پھر نے کے دوران پکڑ لے۔ وہ کسی طرح عاجز کرنے والے نہیں۔ “ (46) ”