فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 52
وَ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لَهُ الدِّیْنُ وَاصِبًا١ؕ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَتَّقُوْنَ﴿52﴾
- وَلَهٗاور اسی کے لیے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَلَهُاور اسی کے لیے
- الدِّيْنُاطاعت و عبادت
- وَاصِبًالازم
- اَفَغَيْرَ اللّٰهِتو کیا اللہ کے سوا
- تَتَّقُوْنَتم ڈرتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے۔ عبادت ہمیشہ اسی کی ہے پھر کیا اللہ کے سوا ڈرتے ہو۔ “ (52) ”