IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 59

  1. یَتَوَارٰى مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْٓءِ مَا بُشِّرَ بِهٖ١ؕ اَیُمْسِكُهٗ عَلٰى هُوْنٍ اَمْ یَدُسُّهٗ فِی التُّرَابِ١ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ﴿59﴾

    1. يَتَوَارٰىچھپتا پھرتا ہے
    2. مِنَسے
    3. الْقَوْمِقوم (لوگ)
    4. مِنْسے بسبب
    5. سُوْٓءِبرائی
    6. مَاجو
    7. بُشِّرَ بِهٖخوشخبری دی گئی جس کی
    8. اَيُمْسِكُهٗیا اس کو رکھے
    9. عَلٰي هُوْنٍرسوائی کے ساتھ
    10. اَمْیا
    11. يَدُسُّهٗدبا دے (دفن کردے)
    12. فِي التُّرَابِمٹی میں
    13. اَلَایاد رکھو
    14. سَآءَبرا ہے
    15. مَا يَحْكُمُوْنَجو وہ فیصلہ کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
اور لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے اس خوشخبری کی وجہ سے جو اسے دی گئی۔ کیا اسے ذلت کی وجہ سے اسے رکھ لے یا اسے مٹی میں گاڑ دے۔ سن لو ! برا ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔ “ (59) ”
The commentary on this passage starts at ayah 16:57.Read it