فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 73
وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَمْلِكُ لَهُمْ رِزْقًا مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ شَیْئًا وَّ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَۚ﴿73﴾
- وَيَعْبُدُوْنَاور پرستش کرتے ہیں
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مَاجو
- لَا يَمْلِكُاختیار نہیں
- لَهُمْان کے لیے
- رِزْقًارزق
- مِّنَسے
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- شَيْئًاکچھ
- وَّاور
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَنہ وہ قدرت رکھتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اللہ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہیں۔ جو نہ انہیں آسمانوں اور زمین سے رزق دینے کے مالک ہیں اور نہ وہ اختیار رکھتے ہیں۔ “ (73)