IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 75

  1. ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا عَبْدًا مَّمْلُوْكًا لَّا یَقْدِرُ عَلٰى شَیْءٍ وَّ مَنْ رَّزَقْنٰهُ مِنَّا رِزْقًا حَسَنًا فَهُوَ یُنْفِقُ مِنْهُ سِرًّا وَّ جَهْرًا١ؕ هَلْ یَسْتَوٗنَ١ؕ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿75﴾

    1. ضَرَبَبیان کیا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. مَثَلًاایک مثال
    4. عَبْدًاایک غلام
    5. مَّمْلُوْكًاملک میں آیا ہوا
    6. لَّا يَقْدِرُوہ اختیار نہیں رکھتا
    7. عَلٰيپر
    8. شَيْءٍکسی شئے
    9. وَّمَنْاور جو
    10. رَّزَقْنٰهُہم نے اسے رزق دیا
    11. مِنَّااپنی طرف سے
    12. رِزْقًارزق
    13. حَسَنًااچھا
    14. فَهُوَسو وہ
    15. يُنْفِقُخرچ کرتا ہے
    16. مِنْهُاس سے
    17. سِرًّاپوشیدہ
    18. وَّجَهْرًااور ظاہر
    19. هَلْکیا
    20. يَسْتَوٗنَوہ برابر ہیں
    21. اَلْحَمْدُتمام تعریف
    22. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    23. بَلْبلکہ
    24. اَكْثَرُهُمْان میں سے اکثر
    25. لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ مثال بیان کرتا ہے، ایک غلام کی جو کسی کی ملکیت میں ہے اور خود کسی چیز پر اختیار نہیں رکھتا اور وہ شخص جسے ہم نے اپنی طرف سے اچھا رزق دیا ہے وہ اس میں سے پوشیدہ اور سر عام کھلا خرچ کرتا ہے، کیا یہ دونوں برابر ہوسکتے ہیں ؟ سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے۔ “ (75)
The commentary on this passage starts at ayah 16:74.Read it