فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 8
وَّ الْخَیْلَ وَ الْبِغَالَ وَ الْحَمِیْرَ لِتَرْكَبُوْهَا وَ زِیْنَةً١ؕ وَ یَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿8﴾
- وَّالْخَيْلَاور گھوڑے
- وَالْبِغَالَاور خچر
- وَالْحَمِيْرَاور گدھے
- لِتَرْكَبُوْهَاتاکہ تم ان پر سوار ہو
- وَزِيْنَةًاور زینت
- وَيَخْلُقُاور وہ پیدا کرتا ہے
- مَاجو
- لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور گھوڑے اور خچر اور گدھے زینت کے لیے، تاکہ تم ان پر سواری کرو اور اور وہ بہت کچھ پیدا کرے گا جنہیں تم نہیں جانتے۔ “ (8)