فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 83
یَعْرِفُوْنَ نِعْمَتَ اللّٰهِ ثُمَّ یُنْكِرُوْنَهَا وَ اَكْثَرُهُمُ الْكٰفِرُوْنَ۠ع﴿83﴾
- يَعْرِفُوْنَوہ پہچانتے ہیں
- نِعْمَتَنعمت
- اللّٰهِاللہ
- ثُمَّپھر
- يُنْكِرُوْنَهَامنکر ہوجاتے ہیں اسکے
- وَاَكْثَرُهُمُاور ان کے اکثر
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع) ناشکرے
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں پھر اس کا انکار کرتے ہیں اور ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں۔ “ (83)