فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 88
اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ زِدْنٰهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوْا یُفْسِدُوْنَ﴿88﴾
- اَلَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوْااور روکا
- عَنْسے
- سَبِيْلِراہ
- اللّٰهِاللہ
- زِدْنٰهُمْہم بڑھا دیں گے انہیں
- عَذَابًاعذاب
- فَوْقَپر
- الْعَذَابِعذاب
- بِمَاکیونکہ
- كَانُوْا يُفْسِدُوْنَوہ فساد کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا۔ ہم انہیں عذاب پر عذاب دیں گے، اس پاداش میں کہ وہ فساد کیا کرتے تھے۔ “ (88)