IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 10

  1. وَّ اَنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ع﴿10﴾

    1. وَّاَنَّاور یہ کہ
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
    4. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    5. اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. عَذَابًاعذاب
    8. اَلِيْمًادردناک
Translation · Fahm-ul-Quran
اور بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ “ (10)
The commentary on this passage starts at ayah 17:9.Read it