IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 103

  1. فَاَرَادَ اَنْ یَّسْتَفِزَّهُمْ مِّنَ الْاَرْضِ فَاَغْرَقْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ جَمِیْعًاۙ﴿103﴾

    1. فَاَرَادَپس اس نے ارادہ کیا
    2. اَنْکہ
    3. يَّسْتَفِزَّهُمْانہیں نکال دے
    4. مِّنَسے
    5. الْاَرْضِزمین
    6. فَاَغْرَقْنٰهُتو ہم نے اسے غرق کردیا
    7. وَمَنْاور جو
    8. مَّعَهٗاس کے ساتھ
    9. جَمِيْعًاسب
Translation · Fahm-ul-Quran
تو فرعون نے ارادہ کیا کہ انہیں اس سرزمین سے اکھاڑ دے تو ہم نے اسے اور جو اس کے ساتھی تھے سب کو غرق کردیا۔ “ ( 103)
The commentary on this passage starts at ayah 17:102.Read it