IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 12

  1. وَ جَعَلْنَا الَّیْلَ وَ النَّهَارَ اٰیَتَیْنِ فَمَحَوْنَاۤ اٰیَةَ الَّیْلِ وَ جَعَلْنَاۤ اٰیَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً لِّتَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ لِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِیْنَ وَ الْحِسَابَ١ؕ وَ كُلَّ شَیْءٍ فَصَّلْنٰهُ تَفْصِیْلًا﴿12﴾

    1. وَجَعَلْنَااور ہم نے بنایا
    2. الَّيْلَرات
    3. وَالنَّهَارَاور دن
    4. اٰيَتَيْنِدو نشانیاں
    5. فَمَحَوْنَآپھر ہم نے مٹا دیا
    6. اٰيَةَ الَّيْلِرات کی نشانی
    7. وَجَعَلْنَآاور ہم نے بنایا
    8. اٰيَةَ النَّهَارِدن کی نشانی
    9. مُبْصِرَةًدکھانے والی
    10. لِّتَبْتَغُوْاتاکہ تم تلاش کرو
    11. فَضْلًافضل
    12. مِّنْ رَّبِّكُمْاپنے رب سے (کا)
    13. وَلِتَعْلَمُوْااور تاکہ تم معلوم کرو
    14. عَدَدَگنتی
    15. السِّنِيْنَبرس (جمع)
    16. وَالْحِسَابَاور حساب
    17. وَاور
    18. كُلَّ شَيْءٍہر چیز
    19. فَصَّلْنٰهُہم نے بیان کیا ہے
    20. تَفْصِيْلًاتفصیل کے ساتھ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ہم نے رات اور دن کو نشانیاں بنایا پھر ہم نے رات کی نشانی کو مٹا دیا اور دن کی نشانی کو روشن بنایا، تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو تاکہ سالوں کی گنتی اور حساب معلوم کرو اور ہر بات کو کھول کھول کر بیان کیا ہے۔ “ (12)
The commentary on this passage starts at ayah 17:11.Read it