فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 14
اِقْرَاْ كِتٰبَكَ١ؕ كَفٰى بِنَفْسِكَ الْیَوْمَ عَلَیْكَ حَسِیْبًاؕ﴿14﴾
- اِقْرَاْپڑھ لے
- كِتٰبَكَاپنی کتاب (نامہ اعمال)
- كَفٰىکافی ہے
- بِنَفْسِكَتو خود
- الْيَوْمَآج
- عَلَيْكَاپنے اوپر
- حَسِيْبًاحساب لینے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
حکم ہوگا اپنا اعمال نامہ پڑھیے آج تو خوداپنا احتساب کرنے کے لیے کافی ہے۔ “ (14)