فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 42
قُلْ لَّوْ كَانَ مَعَهٗۤ اٰلِهَةٌ كَمَا یَقُوْلُوْنَ اِذًا لَّابْتَغَوْا اِلٰى ذِی الْعَرْشِ سَبِیْلًا﴿42﴾
- قُلْکہ دیں آپ
- لَّوْ كَانَاگر ہوتے
- مَعَهٗٓاسکے ساتھ
- اٰلِهَةٌاور معبود
- كَمَاجیسے
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- اِذًااس صورت میں
- لَّابْتَغَوْاوہ ضرور ڈھونڈتے
- اِلٰىطرف
- ذِي الْعَرْشِعرش والے
- سَبِيْلًاکوئی راستہ
Translation · Fahm-ul-Quran
فرما دیجیے اگر اللہ کے ساتھ کچھ اور معبود ہوتے جس طرح یہ کہتے ہیں اس وقت وہ عرش والے کی طرف کوئی راستہ ضرور تلاش کرتے۔ “ (42) ”