فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 46
وَّ جَعَلْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ یَّفْقَهُوْهُ وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًا١ؕ وَ اِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِی الْقُرْاٰنِ وَحْدَهٗ وَلَّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ نُفُوْرًا﴿46﴾
- وَّجَعَلْنَااور ہم نے ڈال دئیے
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- اَكِنَّةًپردے
- اَنْکہ
- يَّفْقَهُوْهُوہ نہ سمجھیں اسے
- وَاور
- فِيْٓمیں
- اٰذَانِهِمْان کے کان
- وَقْرًاگرانی
- وَاِذَااور جب
- ذَكَرْتَتم ذکر کرتے ہو
- رَبَّكَاپنا رب
- فِي الْقُرْاٰنِقرآن میں
- وَحْدَهٗیکتا
- وَلَّوْاوہ بھاگتے ہیں
- عَلٰٓيپر
- اَدْبَارِهِمْاپنی پیٹھ ٠ جمع)
- نُفُوْرًانفرت کرتے ہوئے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دئیے ہیں اس سے کہ وہ سمجھیں اور ان کے کانوں میں ڈاٹ ہے جب آپ قرآن میں اپنے ایک رب کا ذکر کرتے ہیں تو نفرت سے اپنی پیٹھوں پر پھرجاتے ہیں۔ “ (46)