فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 52
یَوْمَ یَدْعُوْكُمْ فَتَسْتَجِیْبُوْنَ بِحَمْدِهٖ وَ تَظُنُّوْنَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا۠ع﴿52﴾
- يَوْمَجس دن
- يَدْعُوْكُمْوہ پکارے گا تمہیں
- فَتَسْتَجِيْبُوْنَتو تم جواب دو گے (تعمیل کروگے)
- بِحَمْدِهٖاسکی تعریف کے ساتھ
- وَتَظُنُّوْنَاور تم خیال کروگے
- اِنْکہ
- لَّبِثْتُمْتم رہے
- اِلَّاصرف
- قَلِيْلًاتھوڑی دیر
Translation · Fahm-ul-Quran
جس دن وہ تمہیں بلائے گا تم اس کی حمد کرتے ہوئے چلے آؤ گے اور سمجھو گے کہ تم تھوڑا عرصہ ہی دنیا میں ٹھہرے تھے۔ “ (52)