فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 55
وَ رَبُّكَ اَعْلَمُ بِمَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ لَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِیّٖنَ عَلٰى بَعْضٍ وَّ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًا﴿55﴾
- وَرَبُّكَاور تمہارا رب
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِمَنْجو کوئی
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَاور
- لَقَدْ فَضَّلْنَاتحقیق ہم نے فضیلت دی
- بَعْضَبعض
- النَّبِيّٖنَ(جمع) نبی)
- عَلٰي بَعْضٍبعض پر
- وَّاٰتَيْنَااور ہم نے دی
- دَاوٗدَداو ود
- زَبُوْرًازبور
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور آپ کا رب اس کو زیادہ جاننے والا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور بلاشبہ ہم نے انبیاء کو ایک دوسرے پر فضیلت دی اور داؤد کو زبور عطا فرمائی۔ “ (55)