فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 62
قَالَ اَرَءَیْتَكَ هٰذَا الَّذِیْ كَرَّمْتَ عَلَیَّ١٘ لَئِنْ اَخَّرْتَنِ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَاَحْتَنِكَنَّ ذُرِّیَّتَهٗۤ اِلَّا قَلِیْلًا﴿62﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَرَءَيْتَكَبھلا تو دیکھ
- هٰذَایہ
- الَّذِيْوہ جسے
- كَرَّمْتَتونے عزت دی
- عَلَيَّمجھ پر
- لَئِنْالبتہ اگر
- اَخَّرْتَنِتو مجھے ڈھیل دے
- اِلٰىتک
- يَوْمِ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- لَاَحْتَنِكَنَّجڑ سے اکھاڑ دوں گا ضرور
- ذُرِّيَّتَهٗٓاس کی اولاد
- اِلَّاسوائے
- قَلِيْلًاچند ایک
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا دیکھ جسے تو نے مجھ پر عزت بخشی ہے اگر تو مجھے قیامت تک مہلت دے تو میں چند لوگوں کے سوا اس کی اولاد کو اپنے چنگل میں پھنسائے رکھوں گا۔ “ (62)