فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 65
اِنَّ عِبَادِیْ لَیْسَ لَكَ عَلَیْهِمْ سُلْطٰنٌ١ؕ وَ كَفٰى بِرَبِّكَ وَكِیْلًا﴿65﴾
- اِنَّبیشک
- عِبَادِيْمیرے بندے
- لَيْسَنہیں
- لَكَتیرا
- عَلَيْهِمْان پر
- سُلْطٰنٌزور۔ غلبہ
- وَكَفٰىاور کافی
- بِرَبِّكَتیرا رب
- وَكِيْلًاکارساز
Translation · Fahm-ul-Quran
بیشک میرے بندوں پر تیرا کوئی غلبہ نہیں ہوگا اور تیرا رب انکا کار ساز ہے۔ “ (65)