فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 106
ذٰلِكَ جَزَآؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوْا وَ اتَّخَذُوْۤا اٰیٰتِیْ وَ رُسُلِیْ هُزُوًا﴿106﴾
- ذٰلِكَیہ
- جَزَآؤُهُمْان کا بدلہ
- جَهَنَّمُجہنم
- بِمَااس لیے کہ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- وَاتَّخَذُوْٓااور ٹھہرایا
- اٰيٰتِيْمیری آیات
- وَرُسُلِيْاور میر رسول
- هُزُوًاہنسی مذاق
Translation · Fahm-ul-Quran
ان کی سزا جہنم ہے اس کفر کے بدلے جو انہوں نے کیا اور اس وجہ سے کہ وہ میری آیات اور میرے رسولوں کے ساتھ مذاق کیا کرتے تھے۔ “ (106)