فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 12
ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَیُّ الْحِزْبَیْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا۠ع﴿12﴾
- ثُمَّپھر
- بَعَثْنٰهُمْہم نے انہیں اٹھایا
- لِنَعْلَمَتاکہ ہم دیکھیں
- اَيُّکون۔ کس
- الْحِزْبَيْنِدونوں گروہ
- اَحْصٰىخوب یاد رکھا
- لِمَا لَبِثُوْٓاکتنی دیر رہے
- اَمَدًامدت
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر ہم نے انہیں اٹھایا، تاکہ معلوم کریں دونوں گروہوں میں سے کس نے اچھی طرح مدت یاد رکھی جو وہ ٹھہرے تھے۔ “ (12)