فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 24
اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١٘ وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِیْتَ وَ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّهْدِیَنِ رَبِّیْ لِاَقْرَبَ مِنْ هٰذَا رَشَدًا﴿24﴾
- اِلَّآمگر
- اَنْیہ کہ
- يَّشَآءَچاہے
- اللّٰهُاللہ
- وَاذْكُرْاور تو یاد کر
- رَّبَّكَاپنا رب
- اِذَاجب
- نَسِيْتَتو بھول جائے
- وَقُلْاور کہہ
- عَسٰٓيامید ہے
- اَنْ يَّهْدِيَنِکہ مجھے ہدایت دے
- رَبِّيْمیرا رب
- لِاَقْرَبَبہت زیادہ قریب کی
- مِنْ هٰذَااس سے
- رَشَدًابھلائی
Translation · Fahm-ul-Quran
مگر یہ کہ اللہ چاہے اپنے رب کو یاد کرو۔ جب بھول جاؤ اور کہہ امید ہے کہ میرا رب مجھے نیکی کا اس سے قریب تر راستہ دکھائے گا۔ “ (24)