فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 47
وَ یَوْمَ نُسَیِّرُ الْجِبَالَ وَ تَرَى الْاَرْضَ بَارِزَةً١ۙ وَّ حَشَرْنٰهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ اَحَدًاۚ﴿47﴾
- وَيَوْمَاور جس دن
- نُسَيِّرُہم چلائیں گے
- الْجِبَالَپہار
- وَتَرَىاور تو دیکھے گا
- الْاَرْضَزمین
- بَارِزَةًکھلی ہوئی (صاف میدن)
- وَّحَشَرْنٰهُمْاور ہم انہیں جمع کرلیں گے
- فَلَمْ نُغَادِرْپھر نہ چھوڑیں گے ہم
- مِنْهُمْان سے
- اَحَدًاکس کو
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور جس دن ہم پہاڑوں کو چلائیں گے اور آپ زمین کو صاف کھلی پائیں گے اور ہم انھیں اکٹھا کریں گے ان میں سے کسی ایک کو نہیں چھوڑیں گے۔ “ (47) ”