فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 5
مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ وَّ لَا لِاٰبَآئِهِمْ١ؕ كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ١ؕ اِنْ یَّقُوْلُوْنَ اِلَّا كَذِبًا﴿5﴾
- مَانہیں
- لَهُمْ بِهٖان کو اس کا
- مِنْ عِلْمٍکوئی علم
- وَّلَااور نہ
- لِاٰبَآئِهِمْان کے باپ دادا
- كَبُرَتْبڑی ہے
- كَلِمَةًبات
- تَخْرُجُنکلتی ہے
- مِنْسے
- اَفْوَاهِهِمْان کے منہ (جمع)
- اِنْنہیں
- يَّقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- اِلَّامگر
- كَذِبًاجھوٹ
Translation · Fahm-ul-Quran
انہیں اور ان کے باپ دادا کو اس کا کوئی علم نہیں ہے، وہ بڑی بات کہتے، جو ان کے مونہوں سے نکلتی ہے، وہ نہیں کہتے مگر سراسر جھوٹ۔ “ (5)