IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 53

  1. وَ رَاَ الْمُجْرِمُوْنَ النَّارَ فَظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ مُّوَاقِعُوْهَا وَ لَمْ یَجِدُوْا عَنْهَا مَصْرِفًا۠ع﴿53﴾

    1. وَرَاَاور دیکھیں گے
    2. الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
    3. النَّارَآگ
    4. فَظَنُّوْٓاتو وہ سمجھ جائیں گے
    5. اَنَّهُمْکہ وہ
    6. مُّوَاقِعُوْهَاگرنے والے ہیں اس میں
    7. وَلَمْ يَجِدُوْااور وہ نہ پائیں گے
    8. عَنْهَااس سے
    9. مَصْرِفًاکوئی راہ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور مجرم آگ دیکھیں گے تو سمجھ جائیں گے کہ بیشک وہ اس میں گرنے والے ہیں اور اس سے پلٹنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے۔ “ (53)
The commentary on this passage starts at ayah 18:52.Read it