فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 61
فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَیْنِهِمَا نَسِیَا حُوْتَهُمَا فَاتَّخَذَ سَبِیْلَهٗ فِی الْبَحْرِ سَرَبًا﴿61﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- بَلَغَاوہ دونوں پہنچے
- مَجْمَعَملنے کا مقام
- بَيْنِهِمَادونوں کے درمیان
- نَسِيَاوہ بھول گئے
- حُوْتَهُمَااپنی مچھلی
- فَاتَّخَذَتو اس نے بنا لیا
- سَبِيْلَهٗاپنا راستہ
- فِي الْبَحْرِدریا میں
- سَرَبًاسرنگ کی طرح
Translation · Fahm-ul-Quran
جب دونوں دریاؤں کے ملنے کے مقام پر پہنچے تو وہ اپنی مچھلی بھول گئے، اس نے اپنا راستہ سمندر میں سرنگ کی صورت میں بنا لیا۔ “ (61) ”