IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 63

  1. قَالَ اَرَءَیْتَ اِذْ اَوَیْنَاۤ اِلَى الصَّخْرَةِ فَاِنِّیْ نَسِیْتُ الْحُوْتَ١٘ وَ مَاۤ اَنْسٰىنِیْهُ اِلَّا الشَّیْطٰنُ اَنْ اَذْكُرَهٗ١ۚ وَ اتَّخَذَ سَبِیْلَهٗ فِی الْبَحْرِ١ۖۗ عَجَبًا﴿63﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَرَءَيْتَکیا آپ نے دیکھا
    3. اِذْجب
    4. اَوَيْنَآہم ٹھہرے
    5. اِلَىطرف۔ پاس
    6. الصَّخْرَةِپتھر
    7. فَاِنِّىْتو بیشک میں
    8. نَسِيْتُبھول گیا
    9. الْحُوْتَمچھلی
    10. وَاور
    11. مَآ اَنْسٰنِيْهُنہیں بھلایا مجھے
    12. اِلَّامگر
    13. الشَّيْطٰنُشیطان
    14. اَنْ اَذْكُرَهٗکہ میں اس کا ذکر کروں
    15. وَاتَّخَذَاور اس نے بنالیا
    16. سَبِيْلَهٗاپنا راستہ
    17. فِي الْبَحْرِدریا میں
    18. عَجَبًاعجیب طرح
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا کیا آپ نے دیکھا جب ہم اس چٹان کے قریب ٹھہرے تھے بلاشبہ میں مچھلی بھول گیا اور مجھے نہیں بھلایا مگر شیطان نے کہ میں اس کا ذکر آپ سے کروں اور اس نے اپنا راستہ سمندر میں عجیب طرح سے بنا لیا۔ “ (63)
The commentary on this passage starts at ayah 18:60.Read it