فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 90
حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلٰى قَوْمٍ لَّمْ نَجْعَلْ لَّهُمْ مِّنْ دُوْنِهَا سِتْرًاۙ﴿90﴾
- حَتّٰٓيیہاں تک کہ
- اِذَا بَلَغَجب وہ پہنچا
- مَطْلِعَطلوع ہونے کا مقام
- الشَّمْسِسورج
- وَجَدَهَااس نے اس کو پایا
- تَطْلُعُطلوع کر رہا ہے
- عَلٰي قَوْمٍایک قوم پر
- لَّمْ نَجْعَلْہم نے نہیں بنایا
- لَّهُمْان کے لیے
- مِّنْ دُوْنِهَااس کے آگے
- سِتْرًاکوئی پردہ
Translation · Fahm-ul-Quran
یہاں تک کہ طلوع آفتاب کی حد تک جا پہنچا۔ وہاں اس نے دیکھا کہ سورج ایک ایسی قوم پر طلوع ہو رہا ہے جس کے لیے دھوپ سے بچنے کا سامان نہیں ہے۔ (90)