فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 98
قَالَ هٰذَا رَحْمَةٌ مِّنْ رَّبِّیْ١ۚ فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ رَبِّیْ جَعَلَهٗ دَكَّآءَ١ۚ وَ كَانَ وَعْدُ رَبِّیْ حَقًّاؕ﴿98﴾
- قَالَاس نے کہا
- ھٰذَایہ
- رَحْمَةٌرحمت
- مِّنْ رَّبِّيْمیرے رب سے
- فَاِذَاپس جب
- جَآءَآئے گا
- وَعْدُوعدہ
- رَبِّيْمیرا رب
- جَعَلَهٗاس کو کردیگا
- دَكَّآءَہموار
- وَكَانَاور ہے
- وَعْدُوعدہ
- رَبِّيْمیرا رب
- حَقًّاسچا
Translation · Fahm-ul-Quran
ذوالقرنین نے کہا یہ میرے رب کی رحمت ہے مگر جب میرے رب کے وعدے کا وقت آئے گا تو وہ اس کو زمین بوس کردے گا اور میرے رب کا وعدہ سچا ہے۔ “ (98)